Tableeghi Markaz Mardan 1

مردان قرنطینہ سینٹر سے 65افغان باشندے وطن روانہ

مردان :تبلیغی مرکز قرنطینہ سینٹرسے62 افغان باشندے وطن روانہ کر دئیے گئے .تبلیغی مرکز ترجمان کا کہنا تھا کہ افغان باشندے طورخم کے راستے جائیں گے .مرکز میں اب 112غیر ملکی رہ گئے.فلائٹ بحالی کے بعد دیگر غیر ملکی بھی جائیں گے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش