4dad2352c24427912928d9e9cd9291d6

ڈاکڑ انتخاب عالم کی صحت خطرے سے باہر ہے- ترجمان ایچ ایم سی

پشاور:ترجمان ایچ ایم سی کے مطابق معروف معالج ، ڈاکڑ انتخاب عالم کی صحت خطرے سے باہر ہے، کورونا وائرس سے ان کی جاں بحق ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں.

مزید پڑھیں:  ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم

ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ دن وہ خود ہسپتال آئے، ان کو بہترین علاج معالجہ فراہم کیا جارہا ہے،سوشل میڈیا پر ان کی موت کی خبرے بے بنیاد ہیں.

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف