2b9cb0aa 53f4 4162 9f61 d9835e30114d

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی انجیئر عثمان خان ترکئ کا کرونا ٹیسٹ پارٹیو آگیا

صوابی :ترجمان ترکئ ہاؤس رمضان چوہدری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی انجیئر عثمان خان ترکئ کا کرونا ٹیسٹ پارٹیو آگیا ہے،عثمان ترکئ کی فیملی ممبرز جن کا کرونا ٹیسٹ پارٹیو آیا ہے ان میں زوجہ عثمان ترکئ بیٹے بلال ترکئ اور ان کی بہو شامل ہیں.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور
مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی

تمام فیملی ممبرز نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے،عثمان ترکئ نے عوام سے دعاوں کی اپیل کی ھے ترجمان ترکئ ہاؤس