Kashmiri

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری

سرینگر: نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری،  ضلع شوپیا ں   میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ،حریت رہنماوں کا  شہید نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت،ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر اظہار تشویش ۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید ردعمل