uk credit rating cut due to coronavirus uncertainty over post brexit trade deal with eu 1585378692 6988

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84لاکھ کے قریب پہنچ گئی

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84لاکھ  کے قریب پہنچ گئی۔ چار لاکھ51ہزارسے زیادہ افراد ہلاک۔ 44لاکھ14ہزار سے زیادہ صحت یاب۔امریکہ میں22لاکھ34ہزار سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق،ایک لاکھ 20ہزار کے قریب جان کی بازی ہار گئے۔

مزید پڑھیں:  حماس نے جنگ بندی کی واحد شرط آزاد فلسطینی ریاست رکھ دی