پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے سرکاری اداروں کا بجٹ بڑھ گیا

ویب ڈیسک: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجہ سے سرکاری محکمہ جات کا بجٹ مزید کروڑوں روپے بڑھ گیا ہے جس کیلئے اضافی اخراجات جاری کرنے کی درخواست کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تیل کی قیمتیں مزید پڑھیں

بیلٹ پیپرز کی ترسیل

عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی ترسیل کاکام مکمل

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے چھپوائے گئے 26 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز کی ترسیل کاکام مکمل کرلیا گیا ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پاک بحریہ

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں پھنسے 9بھارتیوں کو بچا لیا

ویب ڈیسک :پاک بحریہ اورمیری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بحیرہ عرب میں مشترکہ سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن کرتے ہوئے 9 بھارتی شہریوں کو بچا لیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی نے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ساتھ مل مزید پڑھیں

بلاول

نگران حکومت نواز شریف کے حق میں جانبدارہے‘بلاول

ویب ڈیسک:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کے حق میں جانبدار ہیں اس لئے نواز شریف بھی نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑکرناچاہتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

سیاسی حمایت

کشمیریوں کی سفارتی، سیاسی حمایت جاری رکھیں گے: جلیل عباس جیلانی

ویب ڈیسک: نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ کشمیریوں کی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر کا تنازع مزید پڑھیں

دہشتگرد بھارت

مقبوضہ جموں و کشمیر میں واحد دہشتگرد بھارت ہے، نگراں وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں واحد دہشتگرد بھارت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قائداعظم نے واضح کیا کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، پاکستان اور کشمیری اٹوٹ رشتوں میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات کے لئے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام مکمل، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام مکمل کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں ووٹ کاسٹ کیلئے 5 لاکھ 52 ہزار بیلٹ باکس مزید پڑھیں

نگراں حکومت پالیسیوں

نگراں حکومت پالیسیوں سے متعلق بڑے فیصلے نہیں لے سکتی، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ بڑی پالیسیوں والے فیصلے نگراں حکومت کو نہیں کرنے چاہیئں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کے سیکریٹری کو ایف بی آر اصلاحات کے مزید پڑھیں