سعد رفیق

اقتدار میں آنے کے بعد بدلے نہیں لیں گے‘سعد رفیق

ویب ڈیسک :مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم اقتدار میں آنے کے بعد بدلے نہیں لیں گے، اللہ نے موقع دیا تو صرف ملک کی خدمت کریں گے ۔
اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم انتقام لینے والے نہیں ملک چلانے والے ہیں‘پیپلز پارٹی کے دور میں میرے باپ کا قتل ہوا لیکن ہم پھر بھی ملک چلانے کے لئے بلاول بھٹو کے ساتھ بیٹھے۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج بلاول وزیراعظم کی نکلیں اتارتا ہے، اللہ نے موقع دیا تو صرف ملک کی خدمت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  شدید تشدد کا شکار فلسطینی سرجن عدنان البُرش اسرائیلی قید میں شہید