hashmi meets sir anjam 3110

بزرگ سیاستدان رہنما ء ن لیگ سرانجام خان انتقال کر گئے

\مردان.بزرگ سیاستدان سرانجام خان انتقال کر گئے .سرانجام خان مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری جنرل تھے ..سرانجام خان کی نماز جنازہ آج 3بجے بغدادہ میں ادا کی جائیگی.مرحوم کی عمر 88سال تھی وہ سابق سینیٹر تھے.

مزید پڑھیں:  ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کی جائے،فضل شکور خان