صوابی :ترجمان ترکئ ہاؤس رمضان چوہدری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی انجیئر عثمان خان ترکئ کا کرونا ٹیسٹ پارٹیو آگیا ہے،عثمان ترکئ کی فیملی ممبرز جن کا کرونا ٹیسٹ پارٹیو آیا ہے ان میں زوجہ عثمان ترکئ بیٹے بلال ترکئ اور ان کی بہو شامل ہیں.
تمام فیملی ممبرز نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے،عثمان ترکئ نے عوام سے دعاوں کی اپیل کی ھے ترجمان ترکئ ہاؤس