Doctors Strike 660x377 1

خیبر پختونخوا میں پیرا میڈیکل کونسل سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں پیرا میڈیکل کونسل ایک بار پھر سراپا احتجاج، پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت پروموشن اوراپگریڈیشن میں حائل رکاوٹوں کو فوری دور کرے،مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت پیرامیڈیکل کونسل کی فوری منظوری دے ، ہیلتھ کیئر کمیشن پیرامیڈیکس کو تنگ کرنا بند کرے، مطالبات نہ مانے گئے تو پورے صوبے میں مظاہرے اور بھوک ہڑتال کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  بچے فروخت کرنے کی ویڈیو پر کمشنر پشاور کانوٹس،بیروزگار نوجوان کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان کردیا