249015 1136111 updates

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا, اوپن مارکیٹ میں ڈالر 165 روپے پرفروخت, 26 اگست سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے سستا ہوچکا ہے, انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا, انٹربینک میں ڈالر 164روپے 50 پیسے پربند, 26 اگست سے انٹربینک میں ڈالر3 روپے 93 پیسےسستا ہوچکا ہے.

مزید پڑھیں:  اسرائِیلی عوام کا جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ