Edward College School Pesh Cantt JPG 635x381 1

سپریم کورٹ، ایڈورڈ کالج پشاور کا انتظام سے متعلق کیس کی سماعت

ویب ڈیسک (پشاور): سپریم کورٹ، ایڈورڈ کالج پشاور کا انتظام سے متعلق کیس کی سماعت، عدالت کی کالج انتظامیہ اور صوبائی حکومت کو معاملہ مل بیٹھ کر حل کرنے کی ہدایت دے دی، سپریم کورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کالج انتظامیہ کے تحفظات دور کرے، عدالت کا کالج انتظامیہ کو انتظامی و معاشی امور شفاف انداز میں چلانے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف