190719 36 SubjectPhoto 36 19 07 2019 ID2429677 2

پشاور میں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین سراپا احتجاج، ملازمین نے پی ڈی اے دفتر کے باہر دھرنا دے دیا، مظاہرین کے مطابق صوبائی حکومت فوری طور پر گریجیوٹی پیکج کا اعلان کرے، حکومتی وعدوں کے باوجود ڈیڑھ سو ملازمین کو ریگولرائز نہیں کیا جارہا ہے، 2018 میں ریگولرائز ہونے والے ملازمین کو میرٹ پر سیکیل دے جائیں، پی ڈی اے ملازمین کا کہنا تھا کہ حکومت نئی ہاوسنگ اسکیموں میں پی ڈی اے ملازمین کا کوٹہ دو فیصد سے بڑھا کر دس فیصد کرے، مطالبات پورے نہ ہوے تو بھوک ہڑتال کا سلسلہ شروع کردیں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش