5f645ee20bd10

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 37 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 37 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 38923ہوگئی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک شخص جانبحق ہوا ہے، صوبے میں کورونا سے ہونے والی اموات 1268 ہیں، صوبے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 35 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 37177ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے