download 1 82

پشاوراسلامیہ کالج ویونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم

ویب ڈیسک (پشاور): پشاوراسلامیہ کالج ویونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم کا معاملہ پیش آیا، ہوائی فائرنگ اور تھوڑپھوڑ کرنے والے طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی، یونیورسٹی کے تھانے میں 11 طلبہ ایف آئی آر میں نامزد
ہوئے، کیمپس پولیس کے مطابق اب تک 6 طلبہ گرفتار ہوچکے ہیں، گزشتہ روز طلبہ نے کینٹین میں کھانے کے معاملے پر لڑائی کی، دیگر طلبہ کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش