coe

رستم پشکنڈو میں بچہ کنوئیں میں گرنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک (رستم): رستم پشکنڈو میں یحییٰ نامی بچہ کنوئیں میں گرنے سے جاں بحق ہوا، ریسکیو 1122 کے مطابق بچہ گھر کے قریب کھیلتے ہوئے کنوئیں میں گرگیا تھا، 5 سالہ یحییٰ کی نعش کو 120 فٹ گہرے کنوئیں سے نکال لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ