us coronavirus 1000 cases

بیلجئیم میں کورونا وائرس کی تیزی سےواپسی

ویب ڈیسک(برسلز) بیلجئیم میں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، وبائی امراض کی تازہ تحقیق کے مطابق دارالحکومت کے علاقے میں 31 دسمبر اور 6 جنوری کے درمیان 62 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔مجموعی طور پر بیلجئیم میں نئے رجسٹرڈ کیسوں میں اس سے پہلے کے مقابلے میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے لیکن ہسپتالوں میں داخلوں اور اموات میں کمی ہوتی جارہی ہے۔ رجسٹرڈ کیسز میں اضافے کا مطلب ہے کہ بیلجئیم میں وائرس کی واپسی تیزی سے ہو رہی ہے جو حیرت انگیز ہے۔

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں کے حق میں امریکی جامعات کا احتجاج کینیڈا پہنچ گیا