2 389

افغانستان، جاسوسی کے الزام میں چھ تاجرگرفتار

ویب ڈیسک (بنوں)افغان حکومت نے شمالی وزیرستان میرعلی گاوں کے چھ تاجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لئیے
طوری خیـــل وزیر سے تعلق رکھنے والے چھ تاجروں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق،5افراد زخمی

خاندانی ذرائع کے مطابق یہ افراد براستہ غلام خان افغانستان سے گاڑیاں خرید کر لاتے اور اپنے بال بچوں کےلئے مزدوری کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  درگئی: رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان جاں بحق

ورثاء نے پاکستانی حکومت سے امداد اور افغان حکومت سے رہائی کی اپیل کی ہے۔