download 86

صوابی :رکشہ اورموٹر کارمیں ٹکر، 3خواتین سمیت6افراد زخمی

ویب ڈیسک(صوابی):صوابی جہانگیرہ روڈ پر مانکئ گاوں کے قریب تیزرفتار رکشہ اور موٹر کار کے درمیان تصادم سے رکشہ میں سوار 3 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی توپوں کارخ مولانا فضل الرحمان کی طرف

ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے باچا خان میڈیکل ہسپتال شاہ منصور منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وفاق سے حقوق لینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،ظاہر شاہ طورو

زخمیوں کا تعلق ایک خاندان سے تھا۔