corona peshawar

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 294 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 294 کیسز رپورٹ،

رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 64945ہوگئی ہے، صوبے میں 3افراد کورونا سے جان بحق ہوئے ہیں، کورونا سے اموات کی تعداد 1826ہوگئی ہے،

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی رہنما آصف خان کے گھر حملہ، ایف آئی آر طارق اعوان کیخلاف درج
مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے ساتھ صوبہ بھر میں گرد آلود ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 284افراد نے کورونا کو شکست دی، صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 59897 ہوگئی ہے۔