images 47

ڈیرہ اسماعیل خان میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ

ویب ڈیسک(ڈیرہ اسماعیل خان ) ڈی آئی خان کے علاقے فقیرنی میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے،فقیرنی گیٹ میں دھماکا ایک گھر میں ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور:حکومتی رکن فضل الٰہی کاکل سے رحمان باباگرڈ اسٹیشن کاکنٹرول سنبھالنے کااعلان

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں جائےوقوعہ پرروانہ ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں اراضی تنازعہ پر ایک بھائی قتل ،دوسرا زخمی