Untitled 1 69

باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کا خار بازار میں تجاویزات کے خلاف آپریشن

ویب ڈیسک (باجوڑ):باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کا خار بازار میں تجاویزات کے خلاف آپریشن، تاجر برادری کا زبردست احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ باجوڑ۔ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی نے11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی
مزید پڑھیں:  عالمی یوم مزدور، خیبرپختونخوا کا مزدور آج بھی دیہاڑی میں‌مصروف

ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ تجاویزات کو کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔