3

خال : دوموٹرسائیکلوں میں تصادم، 3افراد ذخمی1کی حالت تشویشناک

ویب ڈیسک (دیر بالا)مین بازار خال میں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں۔ تصادم کے نتیجہ می کے نتیجے میں موٹرسائیکلوں پر سوار تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں فائرنگ سے2نوجوان قتل
مزید پڑھیں:  طورخم سرحد پر کارروائی ،ٹرک سے ایک ارب مالیت کی منشیات برآمد

ذرائع کے مطابق ایک کی حالت تشویشناک ہےجسےطبی امداد کے لئےپشاورمنتقل کردیا گیا ہے ۔