Untitled 1 172

جمعیت علماء اسلام سے ہمیں نکالا گیا لیکن ہم نکلے کب ہیں۔مولانا گل نصیب

ویب ڈیسک (بنوں): جمعیت علماء اسلام کے سابقہ صوبائی امیر و سابقہ سنیٹر مولانا گل نصیب خان کا دورہ بنوں، پی ڈی ایم میں موجود تمام جماعتوں کے قول و فعل میں تضاد ہے موروثی سیاست کی جا رہی ہے، جمعیت علماء اسلام سے ہمیں نکالا گیا لیکن ہم نکلے کب ہیں ہم تو اپنے پارٹی میں ہیں۔

مزید پڑھیں:  وفاق سے حقوق لینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،ظاہر شاہ طورو

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں وجہ بتائے بغیر نکالا گیا اپیل کا حق تک نہیں دیا گیا آئندہ انتخابات تک ہم بھر پور تیاری کریں گے، مولانا فضل الرحمن نے اگر ٹکٹ کے لئے درخواست دی تو دینے کا سوچ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف ریلی، شرکاء کی شدید نعرے بازی