dead body 630 630 630 630 571 855 1

خیبر: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (خیبر): سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، پہلا واقعہ باڑہ جبکہ دوسرا تیراہ میں پیش آیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان :ایمبولینس بکریوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی،20سے زائد ہلاک