girl dead

دیر:دوفریقین کےمابین لڑائی،ایک شخص جاں بحق خاتون سمیت3افرادزخمی

ویب ڈیسک(دیربالا)دیربالا کے علاقے تھانہ گندیگارکی حدود جیکٹ میں فریقین کے مابین اراضی تنازعے پر لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ اور دیر بالا میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی
مزید پڑھیں:  مہمند، قبائیلی مشران کی 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے خلاف گریڈ سٹیشن کا گراؤ کی دھمکی

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔