9880ad52 495e 4838 b7f3 78d8893fd032

جمرودمیں اراضی تنازعہ پرفائرنگ سےایس ایچ اوسمیت دوافراد زخمی

ویب ڈیسک(جمرود) جمرود کےعلاقہ دو غنڈے میں فریقین کے درمیان اراضی تنازعہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او سیف اللہ سمیت دو زخمی ہوئےہیں۔

مزید پڑھیں:  مہمند، ملک ریحان شاہ اور محبوب علی کی دشمنی دوستی میں تبدیل

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔علاقہ میں سرچ آپریشن شروع پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا اپنا نمائندہ بشکیک بھیجنے پر غور