Untitled 1 Recovered Recovered Recovered

مردان:مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ۔ڈی سی

ویب ڈیسک (مردان): مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ، ڈی سی کے مطابق مردان شیخ ملتون کے سیکٹر آر-ایس-ٹی-جے میں 14 روز کیلئے سمارٹ لاک ڈاون، مردان گوجر گڑھی محلہ پوسوال اورجندر پار میں کرونا سے متاثر افراد کی نشاندہی پر سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن، سمارٹ لاک ڈاون 14 دن کیلئے ہوگا، سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں میں ان آوٹ پر پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کی تقرری،حکومت اور فضل الرحمان رابطہ ٹوٹ گیا