Punjab Wheat Crop

کاٹلنگ میں گندم کی کٹائی شروع

ویب ڈیسک(کاٹلنگ) کاٹلنگ بھر میں گندم کی کٹائی شروع ہوگئی ہے،کاشتکاروں کو پرانے زمانے کی یاد ستانے لگی ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ : فریقین میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،8شدید زخمی

کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ ماضی میں آشر کے زریعے بھائی چارے اور اخلاص محبت کی روایت تھی اب جدیدیت نے آپس کی محبت کا جنازہ نکال دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود :دریائے کابل سے 9سالہ بچے کی لاش برآمد