200698 9903432 updates

رستم اورمضافات میں عیدالفطر کی نماز ادا کردی گئی

ویب ڈیسک(رستم)تحصیل رستم اور مضافات میں عیدالفطر کی نماز ادا کردی گئی ہے۔

مرکزی عیدگاہ بونیر روڈ رستم اور چھوٹے بڑوں مساجد میں نماز عید ادا کردی گئی ہے نماز عید کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  صوابی :سفاک شوہر نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا

ریسکیو 1122 کے اہلکار بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لئے موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کی مراعات اور الاؤنسز میں اضافے کی منظوری

عالمی وباء کورونا وائرس سے نجات کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی۔