news 1615133463 2587

قومی اسمبلی: ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد)قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس سپیکراسد قیصر کی زیر صدارت آج3 بجےسپیکر لاؤنچ پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔

مزید پڑھیں:  بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو، سورج آگ برسانے لگا، سکول اور مدارس بند

اجلاس میں قومی اسمبلی کے موجود اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  کسانوں کے مطالبات تسلیم، وزیراعظم کا فوری گندم خریدنے کا حکم