di khan

اندرونی شہر لوہاراں والی گلی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان): اندرونی شہر لوہاراں والی گلی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ برتن کے گودام میں شارٹ سرکٹ سے اچانک بھڑک اٹھی، آگ بجھانے کےلئے ریسکیو 1122 کا آپریشن جاری، ریسکیو 1122 کے مطابق آگ نے پورے گودام کو لپیٹ میں لے لیا۔

مزید پڑھیں:  6لاکھ ٹن گندم درآمد کرکے ملکی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا،بیرسٹر سیف