66666666 1

جمرود:ضلع خیبر میں 7 روزہ پولیو مہم جاری،زوان کوکی خیل اتحاد کامکمل بائیکاٹ

ویب ڈیسک(جمرود)ضلع خیبر میں 7 روزہ پولیو مہم جاری ،پولیو مہم کے لئے 51 یونین کونسلوں میں 921 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،ضلع بھر میں 2,10,257 بچوں کو پولیو کے قطرے پھیلائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل :گرینڈ جرگہ نے فاٹا انضمام کو مسترد کردیا

جمرود تحصیل میں زوان کوکی خیل اتحاد سمیت قوکی خیل کے مشران نے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہوا ہے۔زوان کوکی خیل اتحاد و مشران کے ساتھ مزکرات کچھ دیر میں ڈی سی خیبر و ڈی جی ہیلتھ کرینگے۔

مزید پڑھیں:  بونیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق

زوان کوکی خیل اتحاد کا مطالبہ ہے کہ جمرود ہسپتال سے کرپٹ آفس اسسٹنٹ کو فوری ہٹایا جائے۔