1 520

رحمن بابا پولیس اسٹیشن میں ایم پی اے فضل الٰہی کے خلاف ایف آئی آر درج

ویب ڈیسک(پشاور) : تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہی کے خلاف ایف آئی آر درج،فضل الہی نے بجلی فیڈر سے دوسرے فیڈر میں منتقل کرنے پر ایف آئی آر تھامہ رحمان بابا میں درج کی گئی، ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا کی مدعیت میں درج۔

مزید پڑھیں:  ڈینگی کی روک تھام کیلئے شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ، نہروں میں کچرا پھینکا بند

ایف آئی آر متن کے مطابق ایم اپی اے نے لوگوں کے ساتھ مل کر گریڈ اسٹیشن پر حملہ کیا۔ رکن اسمبلی نے کارسرکار میں مداخلت کی، پیسکو کے کام میں مداخلت جانی اور مالی نقصان کا باعث بن سکتا ہیں۔

مزید پڑھیں:  بشکیک سے آنیوالے طلبہ کی رہائش کیلئے وزیراعلیٰ ہاوس میں میں خصوصی انتظام