1 520

رحمن بابا پولیس اسٹیشن میں ایم پی اے فضل الٰہی کے خلاف ایف آئی آر درج

ویب ڈیسک(پشاور) : تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہی کے خلاف ایف آئی آر درج،فضل الہی نے بجلی فیڈر سے دوسرے فیڈر میں منتقل کرنے پر ایف آئی آر تھامہ رحمان بابا میں درج کی گئی، ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا کی مدعیت میں درج۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی

ایف آئی آر متن کے مطابق ایم اپی اے نے لوگوں کے ساتھ مل کر گریڈ اسٹیشن پر حملہ کیا۔ رکن اسمبلی نے کارسرکار میں مداخلت کی، پیسکو کے کام میں مداخلت جانی اور مالی نقصان کا باعث بن سکتا ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مرکزی سیکرٹریٹ بند، ملازمین فارغ