1111 14

ڈیرہ اسماعیل خان :لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئے

ویب ڈیسک(ڈیرہ اسماعیل خان )گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی ستائی عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔فوارہ چوک پر روڈ بند، واپڈا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیاد پر گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہوتی ہے ۔بچے بوڑھے اور عورتیں گرمی سے مر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کی تقرری،حکومت اور فضل الرحمان رابطہ ٹوٹ گیا

مظاہرین نے اس حوالے سے کہا کہ موجودہ حکومت نے پہلے مہنگائی سے مارا اب گرمی سے مار رہے ہیں مظاہرینڈی آئی خان:حکومت لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کو سنجیدہ لے ۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی گاڑی حادثے کا شکار