ویب ڈیسک (بنوں): 72 گھنٹوں میں مختلف واقعات میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے، دو خواتین نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر مبینہ طور پر خود کشی کی، فائرنگ اور ہاتھ پائی میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے، مقتولین اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments