Police Martyrs Day swabi

صوابی میں یوم شہداء پولیس احترام و جوش و خروش سےمنایا گیا

ویب ڈیسک(صوابی)صوابی میں یوم شہداء پولیس احترام و جوش و خروش سے منایا گیا ،ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے ایس پی سلمان آیاز کی پر سلامی پیش کی۔

پولیس لائینز میں یادگار شہداء پر پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی دی اورایس پی انوسٹی گیشن نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتح خوانی کی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر مساجد میں ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا اور خصوصی دعائیں مانگی گئی ،اس سلسے میں خصوصی ریلیاں نکالی گئیں اوع89پولیس شہداء کے قبروں پر سلامی پیش کی گئی اور پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق

ڈی پی او نے کہا کہ ماہ آگست نہ صرف آذادی کا مہینہ ہیں بلکہ دفاع وطن کے لئے قربانی دینے والے نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا مہینہ ہے۔ ;ندہ و غیور اقوم اپنے شھیدوں کو ھمیشہ یاد رکھتی ہیں ۔