بیرون میں فائرنگ دھماکا

بیروت میں احتجاج کے دوران فائرنگ، 6 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک احتجاجی ریلی دوران فائرنگ سے 6افرادہلاک جبکہ 30 سے زائد ہو گئے ہیں۔
فائرنگ حزب اللہ اورامل تحریک کے حامیوں کے احتجاج کے دوران ہوئی، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بیروت بندرگاہ دھماکوں کی تحقیقات کرنے والے جج کو ہٹایا جائے۔
صورتحال خراب ہونے پر فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شہر کے داخلی وخارجی پرنفری کو تعینات کر دیا۔ حکام کی جانب سے حزب اللہ اور امل تحریک کی جانب سے اپنے مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  طوفانی بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری