5dfc20df e831 49c9 9956 a6de3411468c

نیویارک کے ‘سینٹرل پارک’ میں ایک عارضی اسپتال قائم

نیویارک: امریکہ میں کوروناوائرس سے سب سے زیادہ ریاست نیویارک متاثر ہے جہاں ایک فلاحی تنظیم نے ‘سینٹرل پارک’ میں ایک عارضی اسپتال قائم کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان میں قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، ویدانت پٹیل

اسپتال کے قیام کا مقصد وائرس سے متاثرہ افراد کو فوری طور پرعلاج معالجے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا غزہ جنگ میں بندی تسلیم کرنے سے انکار