میجر شبیر شریف کا یوم شہادت

آج میجر شبیر شریف کا یوم شہادت ہے

ویب ڈیسک: آج چھے دسمبر میجر شبیر شریف کا یوم شہادت ہے اس بہادر جنگجو نے مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے بے مثال جرات کا مظاہرہ کیا اور 50 سال قبل 6 دسمبر کو 1971 کی جنگ میں سلیمان کی سیکٹر میں جام شہادت نوش کیا۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ

انہیں بعد از مرگ بہادری کا سب سے بڑا اعزاز نشان حیدر دیا گیا۔ انہوں نے بطور کپتان 1965 کی پاک بھارت جنگ میں بھی حصہ لیا اور بھارتی فوجی حملوں کے خلاف کئی کامیاب فوجی آپریشنز کی قیادت کی۔

مزید پڑھیں:  سم بندکرناہمارے فریم ورک سے مطابقت نہیں رکھتا، پی ٹی اے