وزیراعظم دھمکی آمیز خط

وزیراعظم دھمکی آمیز خط ،معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا

وزیراعظم عمران خان کے دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے سپریم کورٹ سے تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی۔درخواست میں عدلتِ عظمی سے استدعا کی گئی کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دکھائے گئے خط کی تحقیقات کا حکم دیا جائے۔

مزید پڑھیں:  سعودی وفد کی پاکستان آمد :اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

درخواست میں یہ بھی مو قف اختیار کیا گیا کہ عوام کو ذہنی تنا سے نکالنے کیلئے فوری مداخلت کی ضرورت ہے۔ دھمکی آمیز خط متعلقہ سول اور فوجی قیادت کو بھجوا کر تحقیقات کروائی جائیں۔ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں یہ بھی مقف اختیار کیا گیا کہ دھمکی آمیز خط اتنہائی حساس اور سنجیدہ معاملہ ہے۔

مزید پڑھیں:  چینی صدر 5سال بعد سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے