firing 5

مردان فیس بک الیکش جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد گرفتار

مردان: ڈی پی او سجاد کے مطابق سوشل میڈیا پر لائیو ہوائی فائرنگ کرنے پر دو افراد گرفتار، مردان گرفتارملزمان کے قبضے سے دو کلاشنکوف معہ کارتوس برآمد ہوئے۔ گرفتار ملزمان عامر اور وزیر فیس بُک پر پروفائل ووٹنگ جیتنے کے بعد ہوائی فائرنگ کرہے تھے، ملزمان کے خلاف رپورٹ درج مذید کاروائی جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی نے11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی