787649 104513 updates

مضر صحت کیمیکل سے بنے گڑ کے خلاف کریک ڈاون

پشاور:ضلعی انتظامیہ پشاور کا مضر صحت کیمیکل سے بنے گڑ کے خلاف کریک ڈاون، رات گئے لڑمہ کے علاقے میں مضر صحت گڑ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، ڈی سی پشاور کے مطابق فیکٹری سے 700 کلو چینی کی بوریاں اور 400 برآمد،ڈی سی کلو کیمکل کے ڈرم برآمد ہوئے،

مزید پڑھیں:  بارشوں کا نیا سپیل، خیبر پختونخوا میں سیلاب کے خطرات۔ الرٹ جاری

ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے کہا کہ 2000 کلو مضر صحت کیمیکل گڑ سرکاری تحویل میں لے لیا گیا،موقع سے مالک سمیت 7 ورکر گرفتار،گرفتار افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے