پشاور:آئی جی خیبرپختونخوا نے تین ڈی پی او کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، گریڈ 18 کے ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کو ڈی پی او ایبٹ آباد، گریڈ 19 کےجاوید وزیر کو ڈی پی او کوہاٹ، گریڈ 18 کےوسیم ریاض کو ڈی پی او بنوں تعینات ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments