Asif Zardari and Faryal Tal

میگامنی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اورفریال تالپورسمیت دیگرپرفردجرم کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد : میگامنی لانڈرنگ کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی،آصف زرداری اورفریال تالپورسمیت دیگرپرفردجرم کی کارروائی مؤخر.

ایک ملزم کی پلی بارگین درخواست پرکارروائی مکمل نہ ہوسکی.

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی

پلی بارگین درخواست پرکارروائی تک فردجرم نہیں لگ سکتی عدالت

فریال تالپورکی آج حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور،نیب تفتیشی افسرکی عدالت سےمزیدوقت دینےکی استدعامنظور،آصف زرداری کی بھی آج حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور.

مزید پڑھیں:  ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے ،محمود اچکزئی