the majestic khyber gate

جمرود میں ناغہ کے دن گوشت فروخت کرنےوالے متعدد دکاندار گرفتار

جمرود: وزیر ڈھنڈ میں ناغہ دن پر بھی گوشت کی فروخت پر قصائیوں کے خلاف ایڈیشنل اے سی کی کاروائی، ذرائع کے مطابق متعدد قصائیوں کو گرفتار کرکے جمرود تحصیل منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا، اسوڑئی درہ میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

قصائیوں کا احتجاج ہفتہ میں دودن لاک ڈاؤن جبکہ دو دن سرکاری ناغہ کے باعث قصائیوں کی دکانیں بندکی جاتی ہیں۔
قصائی کا موقف کے مطابق فاٹا انضمام وعدے کے مطابق 5 سال تک رعایت دی جائے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی لانے پر غور