WhatsApp Image 2020 07 18 at 6.12.27 PM

پشتو کی مشہور گلوکارہ گل پانڑا کی اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل ہاؤس میں ٹک ٹاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لنڈی کوتل: واقعہ پر مقامی لوگوں کی جانب سے شدید ردعمل، غم و غصّے کا اظہار کیا گیا ہے ، مقامی لوگوں کا اس بارے میں مزید کہنا تھا کہ یہ قبائیلی روایات کی مکمل توہین کی گئی، اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا،

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل کی لاعلمی کا اظہار، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے ،

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل :گرینڈ جرگہ نے فاٹا انضمام کو مسترد کردیا

اے سی محمد عمران کا اس معاملے پر کہنا تھا کہ گلوکارہ گل پانڑا کس طرح اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس داخل ہوئی، تحقیقات کرکے قانونی کاروائی کی جائے گی ۔