afghan

افغانستان میں جیل پر حملے میں 5 شہری ہلاک

ویب ڈسک : افغانستان کے شہر جلال آباد میں ایک جیل پر حملے میں کم از کم پانچ شہری ہلاک اور تقریباً 40 زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کوبلین ڈالرزکی نئی آئی ایم ایف قسط رواں ماہ ملنےکاامکان

 مقامی حکام کے مطابق حملہ اتوار کی شام کو شروع ہوا جو ابھی تک جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  امریکی جامعات میں مظاہروں نے نیتن یاہو کے ہوش اڑا دیئے

 اس حملے کے دوران75 سے زائد قیدی فرار ہوگئے۔

 داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔