accident 2

تحصیل برمل ضلع ساوتھ وزیرستان میں ٹریفک حادثہ، 1شخص جاں بحق اور 5 زخمی

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): تحصیل برمل ضلع ساوتھ وزیرستان میں ٹریفک حادثہ، 1شخص جاں بحق جبکہ 5 زخمی، ذرائع کے مطابق بیجو کار میں سوار 6 افراد انگور اڈا سے وانہ آرہے تھے. راستے میں گاڑی نالے میں گر گئی، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا،ہسپتال ذرائعکا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بنی گالا آمد ، بشریٰ بی بی سے ملاقات